پاکستان

بانی پی ٹی آئی اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں پٹ رہے ہیں: مشیر قانون بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں پٹ رہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے، انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولے میں بدلتا جارہا ہے۔بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت 30اگست کو ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کرے گی،عدالت نے نیب توشہ خانہ ٹو کیس کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا، بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کئے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کئے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے وہ ممالک ہیں جنہوں …

Read More »

ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی نمبر جاری کردیا

کراچی(پاکستان امیج)اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی رجسٹریشن نمبر جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو منگل کو منعقدہ تقریب میں اے این او 9297 نمبر پلیٹ پیش کی گئی۔پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو نجی موٹر کمپنی کے …

Read More »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لئے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران اپنی زمین پر آئی پی گیس پراجیکٹ کے تحت پائپ لائن …

Read More »

اسلام آباد؛ فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2مزدور جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج) تھانہ ہمک کے علاقے کہوٹہ روڈ پر فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے تین مزدوروں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو جاں بحق ہوگئے۔باقی مزدوروں کو بھی نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن …

Read More »

ملک دشمنوں کیساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا …

Read More »

بارش اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر سے 30پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں

کراچی(پاکستان امیج)بارش اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر سے 30پروازیں تاخیرکا شکار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 701کی جدہ روانگی میں ڈھائی گھنٹے تاخیرہے،پی آئی اے کی پرواز پی کے 302کی لاہور روانگی میں 2گھنٹے تاخیرہے، اسی طرح پی آئی اے کی اسلام آباد کی پرواز پی کے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعدڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے …

Read More »

بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(پاکستان امیج )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جب بلوچستان میں لوگ لاپتا ہوتے ہیں تو …

Read More »