اسلام آباد(پاکستان امیج) انٹرنیٹ میں سست روی پر حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں تسلی بخش جواب نہ دے سکی، پی ٹی اے نے کہا کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیٹ سست روی اور فائر وال کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر چیف …
Read More »پاکستان
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت مزید 3 افسران کا تبادلہ کر دیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت مزید 3 افسران کو تبدیل کر دیا گیا ۔ اڈیالہ سنٹرل جیل کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کو تبدیل کر کے سیکیورٹی افسر پنجاب پرزن اسٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال مقرر کر دیا گیا ہے۔ آفتاب احمد کو سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی جگہ تعینات کیا گیا تھا اور انہیں بانی پی …
Read More »یوٹیلٹی اسٹور ملازمین کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظرڈی چوک سیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کے خلاف ملازمین کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظراسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز رکھ کر ڈی چوک سیل کر دیا۔ واضح رہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے اسٹورز کی ممکنہ بندش کے خلاف آج احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے سکریٹری وزارت صنعت و پیداوار نے …
Read More »شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، کراچی میں موبائل فون سروس معطل ہے، ایم اے جناح روڈ ہر طرح کے ٹریفک کے لیے بند ہے، سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر …
Read More »کسی بھی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہدا …
Read More »سندھ میں آج سے 31 اگست تک بارش کی پیشگوئی
کراچی (پاکستان امیج) طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت پر موجود طاقتور ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرگیا، سسٹم ڈپریشن کی صورت میں مدھیہ پردیش میں موجود …
Read More »معروف خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے شوہر کی تشدد زدہ لاشیں گاڑی سے برآمد، حیران کن انکشاف
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سیما خاصخیلی اور ان کے منگیتر ظفر عباس حاجونو کی تشدد زدہ لاشوں نے کہرام برپا کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو معروف پاکستانی ٹک ٹاکرز اپنی گاڑی میں مردہ پائے گئے۔اس حوالے سے خیر پور ڈسٹرکٹ کے اے سیکشن پولیس …
Read More »آذربائیجان کے وزیر داخلہ کا محسن نقوی کو خط، ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی ا موات کی مذمت
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) آذر بائیجان کے وزیر داخلہ ولایت ایوازوف نے پاکستانی ہم منصب سید محسن نقوی کو خط لکھ کر رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ آذربائیجان ولایت ایوازوف نے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں …
Read More »9 مئی کے مقدمات پر عمران خان کا فوجی ٹرائل مکمل طور پر ’ممکن‘ ہے:بیرسٹر عقیل ملک
اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے اشارہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف گزشتہ سال 9 مئی کو ہونے والے تشدد سے متعلق مقدمات فوجی عدالتوں میں چل سکتے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 9 مئی کو پیرا ملٹری رینجرز …
Read More »علیمہ خان کا عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا، جہاں ان سے جیل کاٹنے والے پارٹی کارکنوں اور ان کے خاندان کے افراد نے ملاقات کی، کارکنوں نے …
Read More »
Pakistan Image