پاکستان

صدر زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کے علاوہ سیاسی روابط بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا نے عام انتخابات کے بعد اپنے تحفظات کا اظہار کرکے کچھ گلے شکوے کئے۔ …

Read More »

حضرت داتا گنج بخشؒ کےعرس کا دوسرا روز، زائرین کی بڑی تعداد میں شرکت

(لاہور(پاکستان امیج)امخدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کا آج دوسرا روز ہے، عرس کی تقریبات میں زائرین بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حضرت علی ہجویریؒ کے عرس کے دوسرے روز بھی لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں سے آنیوالے زائرین کی جانب سے مزار …

Read More »

پاکستان میں ATMکی بندش،PTAنےبڑابیان دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایسا کوئی مسئلہ …

Read More »

دوران سروس انتقال پرملازمین کی فیملی کو اسپیشل الاؤنسز ملیں گے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاکستان امیج)دوران سروس وفات پاجانے والےپنجاب کے اعلی بیوروکریٹس کی فیملی کو الائونسز ملیں گے۔ پنجاب کے ملازمین، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے اہل خانہ کو الائونسز دینے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دوران سروس پنجاب میں ہی انتقال …

Read More »

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سےمتعلق عطاتارڑکابیان،بیرسٹرسیف بھی میدان میں آگئے

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں مینڈیٹ چور حکومت کی …

Read More »

قانون میں ترمیم کا فیصلہ ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول جاری ہونے کے باوجود بلدیاتی انتخابات کے موخر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بلائے گئے اجلاس میں اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی اداروں …

Read More »

بھاری ٹیکسوں کا نفاذ، بڑی گاڑیوں کے پارٹس بنانے والی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے بھاری ٹیکسوں کے نفاد کے پیش نظر ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی کی نتظامیہ کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز …

Read More »

ملک کے ساتھ غداری کرنیوالوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے: اسحاق ڈار

لاہور (پاکستان امیج ) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ داتا دربار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا ہے، ماضی میں ملک دو لخت ہوا، ہم نے …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60روپے فی کلو کمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60روپے فی کلو کی کمی ریکارڈکی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 700سے کم ہو کر 640روپے ہو گئی،جبکہ انڈے کی فی درجن قیمت 300روپے برقرارہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے انڈے کی فی درجن قیمت 280سے …

Read More »

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،پل وے کھول دیئے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج ) راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔ راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے سپل وے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ ضلعی …

Read More »