لاہور (پاکستان امیج ) بحری دفاعی صلاحیتوں میں شاندار اضافہ ہو گیا، پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے فلیٹ …
Read More »پاکستان
سینئر سیاستدان اور اے این پی رہنما زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئررہنما زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق زاہد خان کاکہناتھا کہ ایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کررہے تھے،بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست چل رہی ہے اس میں نظریات کہیں نہیں،ان کاکہناتھا کہ ہم نے سیاست میں بڑی قربانیاں دی ہیں،موجودہ حالات …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہوگئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1400روپے کمی سے 2لاکھ 60ہزار100روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 1200روپے کمی سے 2لاکھ 22ہزار994روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17ڈالر سستاہونے کے بعد2481ڈالر کا ہو گیا۔
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کی اختر مینگل سے ملاقات، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست،بی این پی رہنما کاانکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بی این پی رہنما سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اسد قیصر نے ملاقات کی،پی ٹی آئی رہنماؤں نے اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی،بی …
Read More »وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایسا کیا پوچھا کہ محمود خان اچکزئی نے افسوس کا اظہار کر دیا ۔۔؟
کراچی (پاکستان امیج)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی اموررانا ثنا ء اللہ نے ایسا کیا پوچھا کہ محمود خان اچکزئی نے افسوس کا اظہار کر دیا ۔۔؟ اس حوالے سے موصول اہم تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کردی انہوں نے کہاکہ محمود اچکزئی سے ملاقات میں ان سے پوچھا کہ آپ کو کس …
Read More »سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،ہم اداروں کے استعمال کیلئے یہاں نہیں بیٹھے ہوئے،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،سینئر سیاسی قیادت کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے،پارلیمنٹ کے پاس کردار ادا کرنے کا کوئی موقع نہیں،ہم اداروں کے استعمال کیلئے یہاں نہیں بیٹھے ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے …
Read More »اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس؛علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ علی امین کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہ ہوئے،وکیل علی امین نے …
Read More »گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
پشاور (پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے ہیں، وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں، دو تہائی اکثریت والے وزیراعلیٰ اپنی اسمبلی میں جانے …
Read More »بلوچستان: ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی، مراعاتی پیکیج سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) بلوچستان میں ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کی مراعاتی پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 فیڈرز میں موجود ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا، کسی کو کیش پیمنٹ نہیں ہو گی، کسان یا زمیندار کو بینک …
Read More »آج چاند نظر آنے پر 12ربیع الاول کس دن کی ہوگی؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوں گے۔اس حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹیز کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔ …
Read More »
Pakistan Image