پاکستان

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

کراچی(پاکستان امیج)ٹک ٹاک ایپلیکیشن کا نشہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے نوکریاں جانے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ حال ہی میں کراچی کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر …

Read More »

توہین عدالت آرڈیننس 2003کی منسوخی و ترمیم کا بل 2024ایوان میں پیش

اسلام آباد(پاکستان امیج) توہین عدالت آرڈیننس 2003کی منسوخی و ترمیم کا بل 2024ایوان میں پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کی جانب سے بل پیش کیاگیا،بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ توہین عدالت آرڈیننس کو منسوخ کیا جائے یا اس میں ترمیم کی جائے، …

Read More »

مہنگائی کا بوجھ کم ہورہا ، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوسکتا ہے : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری لانی ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام …

Read More »

مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشعال یوسفزئی کو کورکمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا۔پی ٹی آئی …

Read More »

عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ ایس ایس پی کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے اور آئندہ سماعت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ایم ڈی …

Read More »

’جیسے کیپٹن صفدر اور جاوید لطیف کو نظر انداز کیا ہمیں بھی کردیں‘ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کر وا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا، انہوں نے کہا کہ پہلے بھی معافی مانگ چکا جیسے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور جاوید لطیف کو نظر انداز کیا ہمیں بھی کردیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف …

Read More »

ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں کونسی سہولیات میسر ہیں ؟ آخر کار جیل حکام نے بیان جاری کر دیا

کراچی(پاکستان امیج ) جیل حکام نے کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولت دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام کا کہناتھا کہ سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ کو جیل میں خصوصی سہولیات دینے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، انہیں عام قیدی خواتین والی تمام سہولتیں دی جارہی ہیں ۔ کراچی کی …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت کمی ہو گئی

لاہور(پاکستان امیج) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ …

Read More »

’7 ارب ڈالر کا قرض چاہیے تو پہلے یہ تین کام کرو‘ آئی ایم ایف نے تین مزید سخت شرائط لگا دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج ) آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کی طرف سے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کیلیے سبسڈی کی فراہمی 30 ستمبر تک ختم کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے نئے قرضہ پروگرام کیلیے 3 نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔ ان شرائط کی وجہ سے پنجاب حکومت کا صارفین کو اقساط میں سولر پینلز دینے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی کو 5ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری ڈاکٹر عثمان کے لاپتہ بیٹے کو 5ستمبر تک بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ڈاکٹر عثمان کے لاپتہ بیٹے کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس بابرستار نے شہری کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں کہا گیاہے کہ فیضان 5جولائی سے …

Read More »