پاکستان

کس کس شہر میں بادل گھن گرج کیساتھ برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں …

Read More »

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس؛ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج

لاہور(پاکستان امیج)خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی،خلیل الرحمان …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف سماعت 19 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی ، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نعیم حیدر پنجوتھ …

Read More »

7ارب ڈالر قرض کامعاملہ، آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا گیا جبکہ بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کو بھی …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پنجاب میں سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لئے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی کی نمائندگی حسن مرتضیٰ، ندیم افضل چن اور حیدر گیلانی نے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی نمائندگی …

Read More »

کراچی کی عدالت نے بیوی کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے شوہر کو سخت سزا سنا دی

کراچی (پاکستان امیج )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے بیوی کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے اور بلیک میل کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم فیضان کو مجموعی طور پر 9 سال کی قید کی سزا اور 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ پراسیکیوشن کے مطابق متاثر ہ خاتون کے بھائی نے ایف آئی اے میں …

Read More »

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا تاجروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے صاف انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تاجروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے صاف انکار کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے، بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے، اس حوالے سے رواں ہفتے وزرائے اعلیٰ سے …

Read More »

کیس کو 9ستمبر میں رکھیے گا، نائن الیون میں مت ڈالیے گا، شاہ محمود قریشی کا جج خالد ارشد سے ڈیوٹی کے آخری روزمکالمہ

لاہور(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت میں 9مئی مقدمات پر سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی اور جج خالد ارشد کے درمیان مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہماری درخواست ہے کہ آپ اپنے ترازو میں انصاف کو تولیے،جج خالد ارشد نے کہا کہ میں اس کیس کو 9تاریخ تک ملتوی کررہا ہوں،شاہ محمود نے کہاکہ کیس کو 9ستمبر میں رکھیے گا، نائن الیون میں …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بل مؤخر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے ججز کے تعداد بڑھانے کے حوالے سے بل مؤخر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق ایوان میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17ہے، آبادی 25کروڑ ہو چکی ہے،اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ پہلے انگریز جج …

Read More »

سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہناتھا کہ یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی آج ابھی اس پریس کانفرنس میں بتا رہاہوں ، میں آج قومی اسمبلی …

Read More »