پی ٹی آئی رہنماؤں کی اختر مینگل سے ملاقات، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست،بی این پی رہنما کاانکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل  پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بی این پی رہنما سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اسد قیصر نے ملاقات کی،پی ٹی آئی رہنماؤں نے اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی،بی این پی سربراہ نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا۔اپوزیشن کا وفد سردار اختر مینگل سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *