عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہوگئی ۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1400روپے کمی سے 2لاکھ 60ہزار100روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 1200روپے کمی سے 2لاکھ 22ہزار994روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17ڈالر سستاہونے کے بعد2481ڈالر کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *