پاکستان

اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

لندن (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح پاکستان میں براہ راست برطانوی بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کر سکتی ہے اور دوطرفہ …

Read More »

9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (پاکستان امیج )پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کا مجرم ان ہی غلیظ بیانات کی وجہ سے علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے صحافیوں کو دھمکانے اور خاتون صحافیوں کیلئے غلیظ زبان استعمال کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں …

Read More »

مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی، پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں جلسہ کر کے مشکل میں پھنس گئی، پی ٹی آئی مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث اسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود کو نوٹس …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے پر آ گئی ہے جبکہ 22 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 23 …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نیا ریٹ جاری

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،دوران ٹریڈینگ کمی کے بعدڈالر 13 پیسےمہنگا ہوگیا،جس کے بعدانٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک …

Read More »

کیپٹو پاور پلانٹس کی بندش : گیس کمپنیوں کو 400 ارب سے زائد نقصان کا خدشہ

کراچی(پاکستان امیج )پاکستان کے پاور سیکٹر کو آئی پی پیز کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کی صورت میں مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک میں آر ایل این جی کی کھپت کئی گنا کم ہو چکی ہے اور آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے گیس پر مبنی کیپٹو پاور پلانٹس (سی …

Read More »

کراچی:کورنگی میں شہریوں کی فائرنگ اور تشدد، دو ڈاکو مارڈالے

کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے علاقے کورنگی میں شہریوں کی فائرنگ اور تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کورنگی کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار کررہے تھے جس دوران شہری کے شور مچانے پر علاقہ مکین جمع ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ علاقہ مکینوں نے شہری سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان پرتشددکیا …

Read More »

پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جلسے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ واقعہ صرف ایک جگہ پیش آیا، …

Read More »

لیٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کوبہت مہنگا پڑا, نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

لندن (پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ لیٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کوبہت مہنگا پڑا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ فیض حمید حکومت کی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتے تھے، ممکن نہیں کہ صدر اور وزیراعظم کی بغیراجازت دہشتگردی میں ملوث 100 سے زائد …

Read More »

اسلام آباد:عمر ایوب موٹرسائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب موٹرسائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ سنگجانی میں جلسے سے خطاب میں کہتے ہیں میں موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آیا ہوں ،اسلام آباد انتظامیہ سن لے ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کارکنان ہیں ،ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ …

Read More »