پاکستان

4 بھائیوں کے اغوا کا کیس:پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پشاور ( پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے 4 بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور سٹیشن ہاوس افسر (ایس ایچ او) کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 4 بھائیوں کے اغوا کے مقدمے کی سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی، سماعت کے موقع پر وفاقی سپیشل سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل …

Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دکانوں سے …

Read More »

اے این ایف کی کارروائی، سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں سے ہیروئن برآمد

کراچی(پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں ہیروئن سمگل کرنے کی واردات پکڑ لی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اے این ایف نے آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن سمگلنگ کی واردات پکڑ لی۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کی …

Read More »

حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کررہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عدلیہ میں قانون سازی کی کوشش کی جارہی ہے، پی ٹی آئی ججز سے متعلق قانون سازی …

Read More »

صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ کراچی سے لینا ہے دینا کچھ نہیں: حافظ نعیم الرحمان

کراچی (پاکستان امیج ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی برے حال سے دوچار ہے ، صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ اس شہر سے لینا ہے دینا کچھ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں کل سے کراچی میں موجود ہوں شہر کی …

Read More »

کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگاکسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا: عالیہ حمزہ جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا: عالیہ حمزہ

لاہور ( پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ کل قیدی نمبر 804 اڈیالہ میں بیٹھ کر …

Read More »

ملک بھر میں موسم آج کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردوانوح میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، اس کے علاوہ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں بھی موسم گرم …

Read More »

علی امین گنڈاپور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل نظر آ رہا ہے: طلال چودھری

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل نظر آ رہا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں سینیٹر طلال چودھری نے کہا کہ جو پیسے کے پی کے عوام پر لگنے چاہئیں تھے وہ جلوسوں، اسلام آباد میں چڑھائی پر لگائے …

Read More »

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر بلا لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر دعوت پر بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی (ف) کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی عشائیے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے …

Read More »

جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے دانیال عزیز پر فرد جرم عائدکردی

شکرگڑھ(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو دھمکیوں اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس میں دانیال عزیز پر فرد جرم عائدکردی . نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،سینئر سیاستدان دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے دانیال عزیز پرفرد جرم عائد کردی،دانیال عزیز نے …

Read More »