پاکستان

پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن 10 سال تک محدود، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن2020کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں تین اہم ترامیم کردی ہیں۔ آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی صورت میں باقی ماندہ اہل فیملی ممبرز کو پنشن کی مدت کو زیادہ سے زیادہ 10 …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے جبکہ عدالت نے ڈاکٹر ڈنشا کی پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کی …

Read More »

شعیب شاہین کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے شعیب شاہین کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت کیخلاف 26نمبر چونگی پر پولیس پر حملہ کرنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا،وکیل صفائی نے کہاکہ وکیل کے چیمبر …

Read More »

ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے محمد آصف کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں فاتح قرار دے دیا گیا، جس کے بعد پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے سر بلند خان کو ڈی نوٹیفائی …

Read More »

ملک بھر میں کتنےکروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔۔؟ حیران کن تفصیلات ایوان میں پیش

اسلام آ باد (پاکستان امیج)ملک بھر میں کتنےکروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔۔؟ وزارت تعلیم نے حیران کن تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 2 کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے بچیاں سکولوں سے باہر ہیں۔ یہ انکشاف وزارت تعلیم کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریر ی رپورٹ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ دوران گفتگو عمران خان خاصے غصے میں نظر آئے، بیرسٹر علی ظفر …

Read More »

جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی: محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی۔ روز نا مہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوری اور غیر جمہوری لوگوں کی لڑائی پہلے سے جاری تھی۔ انہوں …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی کا آئی جی اسلام آباد کو فون،ارکان کی گرفتاری پر شدید برہمی کااظہار، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پارلیمنٹ ہاؤس سے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی گرفتاری پرسپیکر سردار ایاز صادق نے آئی جی اسلام آبادکو ٹیلی فون کیا اور شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے تمام گرفتار ارکان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی کی گرفتاری پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، …

Read More »

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اورعدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ، یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت …

Read More »

مجھے اس کیس میں کوئی دلچسپی نہیں،ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ ٹو کیس 16ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیشل جج سنٹرل میں ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ ٹو کیس 16ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس احتساب عدالت سے سپیشل جج سنٹرل منتقل ہو چکا ہے،ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی …

Read More »