اسلام آباد (پاکستان امیج ) پولیس اہلکاروں پر پتھراوکے واقعے پر پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ مقدمے میں شعیب شاہین اور عامر مغل سمیت …
Read More »پاکستان
کل رات جو کچھ ہوا وہ جلسے میں استعمال زبان کا ردعمل تھا،بانی پی ٹی آئی کو 15دن میں رہا کروانے کا کہنے والے رہا کروائیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ کل رات جو کچھ ہوا وہ جلسے میں استعمال زبان کا ردعمل تھا،ایک وزیراعلیٰ للکار رہے تھے،ہم ان کا اٹک کے پل پر انتظار کریں گے آ جائیں اور بانی پی ٹی آئی کو رہا کروائیں،انہوں نے 15دن میں بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کاکہا تھا آج دوسرا دن …
Read More »کل رات جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا ہے اگر آرٹیکل 6لگانا ہے تو ان پر لگائیں،علی محمد خان
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہاہے کہ کل رات جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا ہے اگر آرٹیکل 6لگانا ہے تو ان پر لگائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، علی محمد خان نے ایوان سے خطاب …
Read More »امریکی دباو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی دباوایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، ہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی …
Read More »محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان نے بتایا کہ 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا۔ ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریڈارخیبرپختونخوا کے شہروں …
Read More »پشاور؛پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا،پارلیمانی پارٹی اجلاس صوبائی اسمبلی اجلاس سے قبل ہوگا، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تمام ممبران کو لازمی شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے کہاکہ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور آئندہ لائحہ …
Read More »سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم زاہد اقبال کو گرفتارکر لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی جانب سے تھانہ سیکرٹریٹ میں 2 کمپیوٹر چوری ہونے کا مقدمہ درج کرایا گیاتھا ،ایف آئی ار کے مطابق کمپیوٹر کو تیسرے فلور کے کمرے میں منتقل کیا گیاتھا،جس کے بعد …
Read More »علی امین گنڈاپور نے اداروں کو دھمکیاں دیں اس پر ایکشن ہونا چاہئے،گورنر خیبرپختونخوا
اسلام آباد(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے اداروں کو دھمکیاں دیں اس پر ایکشن ہونا چاہئے،علی امین گنڈاپور کے الفاظ پر پوری قوم کو اعتراض ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ دوسرا 9مئی کرنا چاہتے ہیں،ہم پہلے بھی کہتے تھے یہ 9مئی والے ہیں، یہ دوسرا9مئی کرنا …
Read More »سندھ کا وفاقی حکومت کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو مسترد کرنے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج) سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے نگران وفاقی ادارے ارسا کے واٹر اکارڈ 1991ء ختم کرکے اختیارات اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق ارسا ایکٹ میں ہرقسم کی …
Read More »دہشتگردی اور انتہا پسندی نے ہمارے بچوں کے خواب چھیننے کی کوشش کی : مریم نواز
لاہور ( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی نے ہمارے بچوں کے خواب چھیننے کی مذموم کوشش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی دن برائے تحفظِ تعلیم کے موقع پر پیغام میں کہا کہ 9 ستمبر، اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ تعلیم اقوام …
Read More »
Pakistan Image