جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے دانیال عزیز پر فرد جرم عائدکردی

شکرگڑھ(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو دھمکیوں اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس میں دانیال عزیز پر فرد جرم عائدکردی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،سینئر سیاستدان دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے دانیال عزیز پرفرد جرم عائد کردی،دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے شفاف ٹرائل کا مطالبہ کر دیا .

 

خیال رہے کہ دانیال عزیز پر الیکشن کے روز پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کا مقدمہ تھا .

. .

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *