اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دیدی۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کیا ہم بیٹھ کر چارٹر آف پارلیمنٹ سائن نہیں کر سکتے؟ہم سب بھول جائیں کہ ماضی میں کیاہوا،کیا ہم پارلیمنٹیرینزچارٹر آف پارلیمنٹ پر سائن نہیں کرسکتے،انہوں نے کہاکہ چاہتے ہیں اپوزیشن بات …
Read More »پاکستان
پاراچنار: مسافر نے 20 روپے کیلئے ڈرائیور کا کان چبا ڈالا
پاراچنار(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں محض 20 روپے پر ہونے والے تنازع میں مسافر نے وین ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا۔ انگریزی اخباردی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کے بعد ملزم وہاب علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈرائیور امجد علی نے پاراچنار تھانے میں شکایت درج کرائی …
Read More »پاکستان، بھارت اور افغانستان مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان، افغانستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کامرکز ڈی جی خان کے قریب جبکہ گہرائی 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباداور پشاورسمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے …
Read More »عمران خان سے شادی کی خواہشمند ایک اور خاتون سامنے آگئی
راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے شادی کی خواہشمند ایک اور خاتون سامنے آگئی،یادرہے کہ وہ اس سے پہلے ہی تین شادیاں کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپردیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام شہناز بتایاگیا ہے جو شادی کی خواہش کیساتھ راولپنڈی پہنچ گئی ۔ سوشل میڈیا پر شیئرہونیوالی ویڈیو میں شہناز نے …
Read More »زرتاج گل نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کی درخواست دائر کر دی
پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زرتاج گل کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،آئین ہر سیاسی جماعت کو پرامن جلسے کی اجازت دیتا ہے۔درخواست میں …
Read More »عوام نے مہنگائی کم ہونے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیدیا
لاہور (پاکستان امیج )ادارہ شماریات کی جانب سے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد سے کم ہو کر 9 فیصد کے دعوے کو عوام نے جھٹلادیا۔ شہری کہتے ہیں کہ چیزوں کی قیمتیں تو کم ہوئی ہی نہیں، سب کی سب مہنگی ہیں ، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے خصوصاً متوسط اور غریب طبقے کو شدید متاثر …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم
لاہور(پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور گاڑیاں دینے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبی ﷺپرفول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے اور پولیس افسران کو …
Read More »پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہو گا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہاہے کہ پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، زراعت کے شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت فنانس …
Read More »ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)انڈس موٹرز نے اپنی مشہور گاڑی ’ کرولا کراس‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے جو کہ محدود محدت کیلئے ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پاکستان نے فیس بک کے آفیشل پیج پر جاری پیغام میں کہا کہ گاڑی کی قیمت میں 8لاکھ روپے سے 9 …
Read More »آپ کل رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ کے پی نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور (پاکستان امیج )پشاور کے وزیراعلیٰ ہاوس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے مطابق بتایا کہ اراکین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سوال کیا کہ آپ کل رات کہاں تھے؟ جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکاری حکام کے ساتھ میٹنگ …
Read More »
Pakistan Image