اسلام آباد (پاکستان امیج ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز سے متعلق سب …
Read More »پاکستان
ظلم کے نظام کیخلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی: عالیہ حمزہ
لاہور ( پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر عالیہ حمزہ نے صنم جاوید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ ظلم کا نظام نہیں …
Read More »سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے معاملے میں ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ٹی وی چینلز نے معافی نامہ نشر کرنے کی یقین دہانی کروا دی،پی پی اے نے یقین دہانی کرائی کہ ٹی وی چینلز خوداحتسابی کا عمل …
Read More »عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے …
Read More »نیا توشہ خانہ کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ کیس میں ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر جلد فیصلے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر، خالد چودھری اور فیصل چودھری کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 10 ارکان قومی …
Read More »علی امین خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی قیادت خاص طور خیبرپختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے کہ بانی پی ٹی آئی باہر …
Read More »تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا،وزیر پیٹرولیم مصدق ملک
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ ڈالر قیمت مستحکم ہو چکی تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں،تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اظہار خیال کرتے …
Read More »سینیٹ انتخابات کیس؛آپ نے کیوں ہتھیار ڈال دیئے،پشاور ہائیکورٹ کا وکیل درخواستگزار سے استفسار
پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ سلمان اکرم اور بیرسٹر علی ظفر دلائل دیں گے، عدالت سے مہلت کی استدعا ہے،چیف جسٹس نے وکیل درخواستگزار سے استفسار کیا کہ آپ نے کیوں ہتھیار ڈال دیئے،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ میں نے ہتھیار نہیں ڈالے ان لوگوں کو میری …
Read More »عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہونے کاامکان؟بڑی خبر
کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے پر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق انڈسٹری ذرائع کاکہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر پیٹرول 12روپے فی لٹر سستا ہونے کاامکان ہے،اسی طرح ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 12روپے کمی متوقع …
Read More »
Pakistan Image