پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زرتاج گل کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،آئین ہر سیاسی جماعت کو پرامن جلسے کی اجازت دیتا ہے۔درخواست میں عدالت سے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image