پاکستان

خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان نے آئندہ ماہ قومی اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق خوابوں کے بادشاہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، اگر جیل سے باہر نکلے گا …

Read More »

وزیراعظم سن لیں، ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے: امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گر ا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ …

Read More »

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے اختیارات میں کمی برداشت نہیں کریں گے،حامد خان

لاہور(پاکستان امیج)معروف قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہاکہ وکلا کسی صورت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے اختیارات میں کمی کو برداشت نہیں کریں گے،اگر ہمیں پورے ملک میں تحریک چلانی پڑی تو چلائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حامد خان کاکہناہے کہ اعلیٰ عدلیہ، ملک و قوم کیلئے کوئی آواز بلند …

Read More »

نقاب پوش افراد پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوں یہ ناقابل برداشت ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نقاب پوش افراد پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوں یہ ناقابل برداشت ہے، آئین کی بالادستی کے لیے آپ جہاں تک جائیں گے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ علی امین گنڈاپور کی باتوں کو بہانہ بنا کر پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا ناقابل قبول …

Read More »

آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے اپنے نمائندوں کو منتخب کیا، ہم نے سیاست …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی جو باتیں کررہے ہیں یہ خودکشی کے مترادف ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے پی جو باتیں کررہے ہیں یہ خودکشی کے مترادف ہے،پارلیمنٹ میں جو ہوا وہ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریر کا ردعمل تھا،ہم نے وہ زبان نہیں بولی جو جلسے میں بولی گئی،آپ نے کہا ہم آئیں گے تو اڈیالہ جیل سے ان کو رہا کرائیں گے۔ قومی اسمبلی کے …

Read More »

چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی سے سفارشی ٹولے کو نوکری سے نکال دیا

لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس کو فارغ کردیا گیا، محسن نقوی کی ہدایت پر ڈیٹا و ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لئے کمیٹی تشکیل …

Read More »

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (پاکستان امیج ) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر ڈیوٹی جج زبیر شہزاد کیانی نے سماعت کی، شہباز شریف کی جگہ ان کے پلیڈر انوار حسین …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے ارکان کی گرفتاریاں،سپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاریوں کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق 4رکنی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل سیکرٹری افتخار احمد کریں گے،کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹریز ارشد علی خان اور رضوان …

Read More »