پاکستان

چینی تعاون سے پاکستانی معیشت میں استحکام آرہا ہے: مریم نواز

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تعاون سے پاکستان کو معاشی ترقی اور استحکام میں مدد مل رہی ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین کے عوام کو خصوصی مبارکباد پیش کی ، چینی صدر شی جن پنگ اور ان …

Read More »

’’اگلی بار پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو اٹھا کر یہاں لے آؤں گا مگر ۔ ۔ ۔‘‘وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے جوانوں کو اٹھا کر خیبرپختونخوا لے جانے کی دھمکی دیدی

پشاور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لیاقت باغ میں احتجاج کیلئے راولپنڈی آنے کی ناکام کوشش اور اٹک پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد پنجاب پولیس کو وارننگ دے دی ہے۔ آج نیوز کے مطابق اٹھائیس ستمبر بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کی کال دی، اس …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم …

Read More »

کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے واضح کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گر م اور خشک رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں بھی مو سم گرم اور خشک رہنے کی توقع …

Read More »

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے،کراچی اور اسلام آباد میں بڑا ملین مارچ کریں گے،حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 7اکتوبر کو دوپہر 12بجے عوام سڑکوں پر نکلیں،ہم غزہ کیلئے لڑ …

Read More »

رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(پاکستان امیج)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا۔ سما ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر کردی۔ درخواست …

Read More »

محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،بلامقابلہ امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدہوئی،وفاقی وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پرمولانا فضل الرحمان کو مبارکباد دی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے مولانا عبدالغفور حیدری کو …

Read More »

عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیرملک میں استحکام نہیں آ سکتا ،فواد چودھری

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیر پاکستان میں استحکام نہیں آ سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کیس 8 مہینوں سے انکوائری میں چل رہا …

Read More »

ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا

شیخوپورہ(پاکستان امیج)شیخوپورہ میں 3 لاکھ روپے ادھار کے معاملے پر بہنوئی نے اپنے سالے کو اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان فہد کی لاش بہنوئی کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی۔دوران تفتیش بہنوئی علی تنویر نے قتل کا اعتراف …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس،جسٹس منصور علی شاہ کی عدم شرکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ شریک نہ ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین شریک ہوئے ،جسٹس منصور علی شاہ اجلاس میں شریک نہ ہوئے،ججز کمیٹی …

Read More »