پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس،جسٹس منصور علی شاہ کی عدم شرکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ شریک نہ ہوئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین شریک ہوئے ،جسٹس منصور علی شاہ اجلاس میں شریک نہ ہوئے،ججز کمیٹی کا اجلاس 11بجے دوبارہ ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *