پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سما ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار اکرم باری کی درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع کردی۔ شسما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل نے استدعا کی کہ سلمان …

Read More »

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی، واضح رہے کہ …

Read More »

قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان نا اہل قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق 11 اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین کو بھی نااہل قرار دیا گیا ہے، گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے 275500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے …

Read More »

پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ عالمی یومِ عدم تشدد کے موقع پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہر قسم کا تشدد اور انتشار پسندی قابل مذمت ہے، عدم تشدد کا راستہ ہی حقیقی کامیابی کا ضامن ہے۔ مریم …

Read More »

خیبرپختونخوابلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کیس ،پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت سے دوبارہ جواب طلب کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوابلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت سے دوبارہ جواب طلب کرلیا۔ سما ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوابلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے بعد ایکٹ میں ترمیم کی،ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کئے …

Read More »

نابینا افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعووں کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف

پشاور (پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نابینا افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعووں کا پول کھول دیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ لاہور کی سڑکوں پر اب نابینا افراد بھی خوار ہو رہے ہیں، انتظامیہ نے نابینا افراد پر بھی ڈنڈے برسائے، نابینا افراد پر تشدد کی …

Read More »

مطلب آپ میری درخواست مسترد کررہے ہیں؟بیرسٹر علی ظفر کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پربیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ کل بھی کہا آج پھر کہتا ہوں ، اپنے موکل بانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتا ہوں،میرا موکل سابق وزیراعظم ہے، آئینی معاملات کو سمجھتا ہے،مجھے اجازت دیں کہ ان سے ملوں، تحریری درخواست بھی دی،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ تو …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد انتہائی اہم ہے: محسن نقوی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹریز، چیف کمشنر، آئی جی پولیس …

Read More »