امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے،کراچی اور اسلام آباد میں بڑا ملین مارچ کریں گے،حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 7اکتوبر کو دوپہر 12بجے عوام سڑکوں پر نکلیں،ہم غزہ کیلئے لڑ نہیں سکتے لیکن سڑکوں پر نکل کر پیغام تو دے سکتے ہیں،فلسطین کا معاملہ ایسا ہے جو پاکستان کی بنیاد میں ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *