اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 63اے کی تشریح کے معاملے پر نیا بنچ تشکیل دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین شریک ہوئے ،جسٹس منصور علی شاہ اجلاس میں شریک نہ …
Read More »پاکستان
انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن شروع کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کیلئے پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن شروع کردی۔ سما ٹی وی کے مطابق فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے،پی ٹی آئی نے کہاکہ آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن سے انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی ہوگی،غیرملکی مشنزفوری اپنا وی …
Read More »ٹریبونل تبدیلی کیس؛ہم تو یہاں اجنبی ہیں،شعیب شاہین کا الیکشن کمیشن سے شکوہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیلئے لیگی ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کے دوران شعیب شاہین نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں،ممبر بلوچستان نے شعیب شاہین سے استفسار کیا کہ آپ کیسے اجنبی ہیں؟ سما ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے ایم این …
Read More »یکم اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) ستمبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حالیہ دنوں میں اڑھائی ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں قیمت 72 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ ستمبر میں تیل کی قیمتوں میں 7 روپے کی کمی کی وجہ سے حکومت نے 15 ستمبر کو پیٹرول کی …
Read More »یو اے ای جانے والی پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں
دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی قوانین اور قوائد سے اچھی طرح واقف ہوں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق …
Read More »اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو پر دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد کی وضاحت آگئی
لاہور (پاکستان امیج) عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابق اہلیہ اور معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا ہے کہ لوگوں کو افواہیں پھیلانے سے فرصت نہیں۔ دانیہ شاہ آزاد ہے، جو چاہے کرے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حکیم شہزاد نے ایک لڑکے کے ساتھ دانیہ شاہ کی تصویروں اور وائرل ہونے والی …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 275500روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے کی کمی سے 236197روپے کی سطح پر آگئی۔ سونے کی …
Read More »تحریک انصاف والوں کو ایسا چیف جسٹس چاہیے جس کی ساس بھی صدقے واری جائے:طلال چوہدری
کراچی (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن)کے رہنماسینیٹرطلال چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی بھول ہے کہ یہ ملک میں جو مرضی کرسکتے ہیں ۔انہیں ایسا چیف جسٹس چاہیے جس کی ساس بھی صدقے واری جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں سابق …
Read More »پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون،امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمٰن نے ملک کی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر …
Read More »فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں
کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی حکومت قابض ہے‘اس ملک میں نظام انصاف، قانون اور آئین کو کھلونا بناکر رکھ دیا ہے۔ جمہوریت کوتماشہ اور ڈرامہ بناکر رکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image