لاہور (پاکستان امیج ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے 1 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور …
Read More »پاکستان
’لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا اور ۔۔‘ ریپ مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کا بیان
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ میں شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی سے متعلق کیس میں ملزم نے بیان دیا کہ لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا، میں نے کوئی نکاح نہیں کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ تم کم سن بچے ہو جو ٹریپ ہوگئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس پر سماعت …
Read More »سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس …
Read More »گرمیاں ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات کی اکتوبر میں مزید گرمی کی پیش گوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں مزید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ اکتوبر کا مہینہ گرم رہے گا،9اور10اکتوبر سے گرمی اور بڑھے گی۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہناتھا کہ 6اور 7اکتوبر کو اسلام آباد ،کے پی ،فیصل آباد اور لاہور میں بارش ہو سکتی …
Read More »پنجاب میں دفعہ 144نافذکرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب میں دفعہ 144نافذکرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی،پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں دفعہ 144نافذ کردی،ہر شہری کو آئین پاکستان احتجاج کرنے کا حق …
Read More »جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی
اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے،جسٹس منصور علی شاہ سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہونگے،جسٹس منصور علی شاہ نے آج کی رخصت لے لی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کے سامنے …
Read More »آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بیس کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا …
Read More »آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیس: وفاق اور پیپلزپارٹی نے نظرثانی اپیل کی حمایت جبکہ پی ٹی آئی نے مخالفت کردی، سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیس کی نظر ثانی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ دوران سماعت وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ نظرثانی کی مخالفت کون کر رہا ہے؟ …
Read More »بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال پر سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے دو اکتوبرکو پارلیمانی لیڈرز کو مدعو کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کامشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،مشترکہ اجلاس میں سیکیورٹی ادارے بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنماؤں …
Read More »جھوٹ بولنا،سنسنی خیز خبریں بنوانا بشریٰ بی بی کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور سنسنی خیز خبریں بنوانا بشریٰ بی بی کا پرانا شوق ہے۔ پی ٹی آئی رہنما بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ روزانہ خبروں میں رہنے کا یہ بہت بھونڈا …
Read More »
Pakistan Image