لاہور (پاکستان امیج ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں گراس روٹ لیول پر سیاست کیوں نہیں کرتیں، آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا، پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سے بچنا ہے تو ہمیں اکٹھا ہونا پڑے گا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں …
Read More »پاکستان
آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے خلاف کیسز …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل ہوئی۔ ایف آئی اے کی طرف سے پراسیکیوٹر …
Read More »کمیٹی میں 3جج صاحبان کا بیٹھنا ضروری ہے،2ممبرز والی کمیٹی فیصلہ نہیں کر سکتی،بیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حال ہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی،جتنی بھی کمیٹیزبنی ہیں ان میں 3جج صاحبان کا بیٹھنا ضروری ہے،کمیٹی میں 2ممبرز رہ جائیں تو ہماری نظر میں وہ کمیٹی فیصلہ نہیں کر سکتی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر کاکہناتھا کہ پاکستان کی سیاست میں ہارس …
Read More »پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ دیا جائے گا، 50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز اور 131 گریجویٹ کالجز کے طلبہ کو …
Read More »بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے اور نوجوانوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلوچ بچیوں …
Read More »آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کی منانے کی کوشش
اسلام آباد(پاکستان امیج)منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس مظہر عالم …
Read More »معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اُشنا نے بتایا کہ وہ ’پراسوپیگنوسیا‘ نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔اُشنا شاہ نے لکھا کہ …
Read More »لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق
لوئرکوہستان(پاکستان امیج)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا گری۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں قاری عبدالمجید، امان اللہ اور حیات محمد شامل ہیں۔
Read More »لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہی عدالت میں پیش …
Read More »
Pakistan Image