اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں فاروق ایچ نائیک نے منحرف رکن سے متعلق پی ٹی آئی کی عائشہ گلالئی کیس کا حوالہ دیا، عائشہ گلالئی کا نام لینے پر چیف جسٹس نے فاروق ایچ نائیک سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے نام غلط لیا، شاید آپ کو ان سے پبلک معافی مانگنی پڑ جائے،جسٹس …
Read More »پاکستان
ترامیم کی تراش خراش مولانا فضل الرحمان کی رضا مندی اور خواہش کے مطابق ہوگئی ہے: سینیٹر عرفان صدیقی
کراچی (پاکستان امیج)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کو انٹرا پارٹی الیکشن میں ان کے منتخب ہونے پر مبارک باد دینے گیا تھا ، ترامیم کی تراش خراش مولانا کی رضا مندی اور خواہش کے مطابق ہوگئی ہے اور مولانا کی جو رائے اور سوچ ہے اس کے قریب تر پیپلزپارٹی بھی آگئی ہے اور ہم بھی آگئے …
Read More »پی ٹی آئی نے اپنے دور میں ووٹ نہ گنے جانے پر قانون سازی کیوں نہ کی؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے بیرسٹر علی ظفر سے استفسارکیا کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں ووٹ نہ گنے جانے پر قانون سازی کیوں نہ کی؟ سما ٹی وی کے مطابق جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد آنے والی تھی، اس وقت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا …
Read More »سوزوکی پاکستان میں ’ ایوری ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ، قیمت کتنی ہو گی؟ جا نئے
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے کے بعد اب اس کی جگہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ’ ’ سوزوکی ایوری ‘‘ متعارف کروانے جا رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر 12 اکتوبر 2024 کو لانچ کی جائے گی اور اس کی قیمت 26 لاکھ روپے تک ہونے کا …
Read More »ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں اچانک تقریب کا سٹیج چھوڑ کر چلے گئے لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب کا اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں یتیم بچوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے ‘پاکستان سویٹ ہوم’ میں بچوں کیلئے ایوارڈ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں معروف اسکالر کو بطور …
Read More »63اے نظرثانی کیس؛اب آپ حد کراس کررہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان ،بیرسٹر علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)63اے نظرثانی کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا،عدالت نے بیرسٹر علی ظفر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حکومت آپ کیلئے آئینی ترمیم اور جوڈیشل پیکیج لارہی ہے،اگر آپ نے فیصلہ دیا تو یہ ہارس ٹریڈنگ کی …
Read More »اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم رکوانے کیلئے مزاحمت کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم رکوانے کیلئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔ سما ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آبادڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم کی مخالفت کردی ،علیم عباسی نے کہاکہ ان ترامیم کے بعد سپریم کورٹ کے پاس سیشن جج سے زیادہ کا اختیار نہیں ہوگا، …
Read More »آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس؛بانی پی ٹی آئی کی خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا کر دی۔ سما ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی،بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ کل عدالتی احکامات کے بعد …
Read More »گھر میں اکیلی نہتی خاتون نے 3 ڈاکووں کو سبق سکھا دیا، ویڈیو وائرل
امرتسر (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر آئے روز کئی قسم کی ویڈیو ز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن آج ایک حیران کن ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے جس میں ایک نہتی خاتون نے ڈاکووں گھر میں داخل ہو کر ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر امرتسر میں …
Read More »سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ سما ٹی وی کے مطابق حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی کی درخواست 3روز زائد المعیاد ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل، فاروق ایچ نائیک نے زائد المعیاد ہونے کی مخالفت نہیں کی، علی ظفر کی جانب سے نظرثانی درخواست زائد المعیاد ہونے پر …
Read More »
Pakistan Image