پاکستان

اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے تاجروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ آج ہی حکم جاری کرے۔درخواست تاجروں کے نمائندے راجہ حسن اختر کے ذریعے دائر کی …

Read More »

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔وزیرداخلہ نے خواتین پولیس اہلکاروں سے بھی ملاقات کی اور محنت سے فرض کی بجاآوری پر ان کی تحسین کی ،وزیرداخلہ نے جانفشانی سے فرائض …

Read More »

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (پاکستان امیج) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے پے درپے وار کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ “آج نیوز” کے مطابق پاکپتن کے گاؤں 40 ایس پی میں 6 ماہ قبل حمیرا بی بی نامی خاتون شوہر سے ناراض ہو کر میکے آ گئی تھی۔خاوند شہزاد اپنی روٹھی بیوی کو …

Read More »

دوستی سے انکار پرخاتون کو تیزاب سے جلانے اور زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار کرلیا گیا

لودھراں (پاکستان امیج) لودھراں میں دوستی سے انکار پر خاتون کو تیزاب سے جلانے اور زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق لودھراں کی رہائشی خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم راستے میں آتے جاتے ہوئے اسے تنگ کرتا تھا اور دوستی کرنے کو کہتا تھا۔ خاتون کے انکار پر ملزم نے …

Read More »

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین ہوگیا

پاکپتن (پاکستان امیج) پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین ہو گیا۔ جیو نیوز کے مطابق 10 سالہ لڑکی سےمبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پاکپتن کے گاؤں ملک بہاول کے قریب 23 ستمبر کی رات پیش آیا تھا۔ ایس پی انویسٹی گیشن شاہدہ نورین نے میڈیا کو بتایا کہ لڑکی کے …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج سے منگل تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سماء ٹی وی کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری موسمی انتباہ کے مطابق کل سے صوبہ کے بالائی علاقوں کی مغربی ہواؤں کے زیر اثر آنے کی پیش …

Read More »

وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی جسے منظوری کے لیے جلد ہی وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں معاشی بحالی کے اس پروگرام کا اعلان کریں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی …

Read More »

لاٹھی چارج اور گرفتاری کا بھی اختیار، اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے۔ شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی اور گرفتاری کے بھی اختیارات دئیے گئے …

Read More »

اسلام آباد سے اسد قیصر کا بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں، ہم گرفتاریوں …

Read More »

راستے بند، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق دونوں کیسز کی سماعت راستوں کی بندش کی وجہ سے ملتوی کی …

Read More »