پاکستان

پاکستان سے اربوں ڈالرز کی کھجور ایکسپورٹ متاثر ہونے کی ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اربوں ڈالرز کی کھجور ایکسپورٹ کر سکتا ہے، پاکستان اربوں ڈالرز کی کھجور ایکسپورٹ کر سکتا ہے لیکن بیماریوں، پیکیجنگ اور دیگر وجوہات کی بناء پر ایکسپورٹ متاثر ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمزور ملک …

Read More »

لیہ میں زمین کا تنازع، خاتون کی دو بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش

لیہ (پاکستان امیج) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر نے کی کوشش کی ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق تشویشناک حالت میں ماں بیٹیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کا اپنے دیوروں کیساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا۔

Read More »

کہیں چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں: عظمیٰ بخاری کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر رد عمل

لاہور (پاکستان امیج)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ کہیں بھی چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (پاکستان امیج )امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔ ترجمان جماعتِ اسلامی کے مطابق ملاقات میں غزہ اور لبنان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا،اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان وزیرِ اعظم کو القدس ملین مارچ میں شرکت …

Read More »

پی ٹی آئی لاشیں گرانے ڈی چوک آرہی ہے؛ فیصل واوڈا

سلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے اقتدار کے لیے پی ٹی آئی لاشیں گرانا چاہتی ہے۔ابھی جو مسئلہ ہے وہ 4اکتوبر اسلام آباد ڈی چوک کا دھرنا ہے کیونکہ اس دن پی ٹی آئی لاشیں گرانے ڈی چوک آرہی ہے۔ ارشد شریف کی شہادت کے پیچھے محرکات کیا تھے کس کو فائدہ ہونا تھا …

Read More »

حامد میر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے آئین کےآرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر دیا ۔ حامد میر نے کہا ہے کہ آئین کےآرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ غیر متوقع نہیں ہے،کیا یہ کہنا درست نہیں ہوگا …

Read More »

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو “بڑی آفر “کرا دی ۔ انہوں نےکہا ہے کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کردیتی ہے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ احتجاج مؤخر کردیں۔ انہوں نے یہ گفتگو …

Read More »

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیدیا، الیکشن کمیشن نے کہاکہ 9اکتوبر کے بعد کوئی موقع فراہم نہیں ہوگا فیصلہ کردیا جائے گا۔ سما ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی …

Read More »

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے،ڈی چوک ہماری منزل ہے،علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سب کو کہتا ہوں ڈی چوک پہنچیں،ہم آئین کے تحفظ کیلئے کوشش کرتے …

Read More »

مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی کا جائزہ لیا گیا اور مختلف محکموں کی ملکیتی …

Read More »