تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو “بڑی آفر “کرا دی ۔

انہوں نےکہا ہے کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کردیتی ہے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ احتجاج مؤخر کردیں۔

انہوں نے یہ گفتگو نجی ٹی وی کے پروگرام “کیپٹل ٹاک ” میں میزبان حامد میر سےکی۔ پروگرام میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بھی شرکت کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *