پاکستان

مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس اہلکار کی ہلاکت، وزیراعظم کا اظہار افسوس، ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار عبدالحمید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا۔ سما ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور شہید اہلکار کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج …

Read More »

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں، ذاکر نائیک

کراچی(پاکستان امیج)معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر ہے ،لوگ مجھ سے پاکستان کے حالات کی شکایت کرتے ہیں، پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں سینکڑوں گنا زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب …

Read More »

فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک

پیرس(پاکستان امیج) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے والوں میں 10 خواتین سمیت متعدد نوجوان لڑکیاں بھی کشتی پر سوار تھیں، 65 …

Read More »

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں دو روز سے معطل موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے ہیں، راستے کھلنے پر سڑکوں پر ٹریفک کا رش ہے۔ ڈپٹی …

Read More »

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت کی اور اس دوران غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈا پور …

Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے حنا ربانی کھر کا بیان بھی آ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا بیان بھی آ گیا ۔سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کھلے دل کے ساتھ بھارتی وزیر خارجہ شنکر کو ویلکم کرنا چاہیے۔ پاکستان میں اہم کانفرنس ہونے جارہی ہے، وزیراعظم نریندر مودی نہیں …

Read More »

دھرنے کا مقصد 9 مئی والا ہی ہے، ڈنڈا وگڑے تگڑوں کا پیر ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

لاہور (پاکستان امیج ) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پریشانی ہے کہ ملک ترقی نہ کر جائے، ان کے دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر کے دورے میں تاخیر ہوئی، ان عناصر کے لیے ملکی ترقی قابلِ قبول نہیں۔ ان کےدھرنے کا مقصد 9 مئی والا ہی ہے، ڈنڈا وگڑے …

Read More »

اساتذہ انتہائی محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی ( پاکستان امیج )ورلڈ ٹیچر ڈے پر سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اساتذہ کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں۔ ورلڈ ٹیچر ڈے پر اساتذۂ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی میں اساتذہ …

Read More »

کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے کتنے ارب ڈالرز کی ضرورت ہے؟وزیرِ اعلیٰ سندھ کی صحافیوں کو بریفنگ

کراچی (پاکستان امیج) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔ کراچی میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدے داران نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی، اسلام آباد کے صحافیوں نے نصرت بھٹو یونیورسٹی اور اروڑ یونیورسٹی سکھر کا بھی دورہ کیا۔ ملاقات کے …

Read More »

پی ٹی آئی جے شنکر کو دفاعی تنصیبات اور شہداء کے تباہ شدہ مزاروں پر بھی لےجائے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کا اعلان دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اچھی خبر ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے تمام ایس ای او رہنماؤں …

Read More »