لیہ میں زمین کا تنازع، خاتون کی دو بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش

لیہ (پاکستان امیج) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر نے کی کوشش کی ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق تشویشناک حالت میں ماں بیٹیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کا اپنے دیوروں کیساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *