راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج چودھری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔درخواست سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے لاہتہ ہونے کے بعد دائر کی گئی تھی۔ دوسری جانب …
Read More »پاکستان
آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ
پشاور(پاکستان امیج ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی ہیں، فاشسٹ حکومت …
Read More »اعظم سواتی کیخلاف اسلام آباد میں 12مقدمات درج ہیں ،رپورٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت میں جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،درخواستگزار وکیل اورسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے ،ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسلام آباد …
Read More »نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش کرنے اور سزا دینے کااختیار نہیں رکھتا،بیرسٹر علی ظفر کے بانی کی نااہلی کیس میں دلائل
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی کی نااہلی، پی ٹی آئی کو ڈی لسٹ کرنے کیخلاف کیس میں بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش کرنے اور سزا دینے کااختیار نہیں رکھتا، بانی پی ٹی آئی کے کیس میں دونوں اختیارات کا غلط استعمال کیاگیا۔ …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ
پشاور(پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بلائے گئے جرگے میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلی …
Read More »معروف سکالر ذاکر نائیک کوکراچی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری تفویض کردی
کراچی (پاکستان امیج)معروف سکالرڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کوکراچی یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی۔ گورنر ہاو¿س کراچی میں جامعہ کراچی کے اسپیشل کانووکیشن میں گورنر سندھ اور یونیورسٹی چانسلر کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری دی۔ سپیشل کانووکیشن کی تقریب میں جامعہ کراچی کے اساتذہ، اراکینِ سینڈیکیٹ اور …
Read More »ٹانک میں پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 3 شدید زخمی
ٹانک (پاکستان امیج )ٹانک میں پولیس وین پر حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او ٹانک کے مطابق پولیس وین معمول کی گشت پر مامور تھی کہ پٹھان کوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں دو اہلکار جاں بحق …
Read More »پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں …
Read More »صدر آصف زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر آصف علی زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پرغور کا امکان ہے۔ چندروز قبل گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کی تھی، ملاقات میں کے پی کے …
Read More »ایف بی آر نان فائلرز کیخلاف کارروائی کب سے شروع کرے گا؟ بڑا اعلان ہو گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق راشد لنگڑیال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 40 لاکھ …
Read More »
Pakistan Image