کراچی(پاکستان امیج)گلبرگ میں تین سالہ بچی کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گرفتار کئے جانے والے ملزم رکشہ ڈرائیور نصیر نے بچی کو گلے میں پھندا لگاکر قتل کیا جس کا اس نے اعتراف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش …
Read More »پاکستان
گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی
مانسہرہ (پاکستان امیج) ملک بھر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کا آغز ہو گیا ہے جس کے باعث موسم سرد ہونے لگا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مانسہرہ میں بابو سر ٹاپ پر برف باری کے بعد سیاح پہنچ گئے ہیں۔ برفباری کا سلسلہ تھمنے کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ لوگوں نے گرم …
Read More »مریم نواز نے انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ کی رقم میں اضافہ کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) گرین پنجاب ایپ کے اجرا اور لیڈر شپ انٹرن شپ پروگرام کی تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےایپ اور ہیلپ لائن کااجراء کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کی فلاح کیلئےاقدامات کرکےخوشی ہوتی ہے، انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ 60 ہزار روپےکیا گیا ہے، ہم انٹرن …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست خیبرپختونخوا حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے جمع کرائی تھی ،درخواست میں وزارت قانون، داخلہ، ڈی جی رینجرز، ایف آئی اے، سی ڈی اے …
Read More »آئینی ترامیم، وفاقی حکومت نے ایک بار پھر ہوم ورک مکمل کرلیا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کب بلایا جائیگا ؟ تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل کرلیا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کب بلایا جائے گا ؟ تاریخ بھی سامنے آ گئی۔ “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی اب آئینی عدالت کے بجائے آئینی …
Read More »آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔ آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے حکومت نے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئینی ترمیم کے ڈرافٹ کو منظرعام پر لے کر آیا جائے،18ویں آئینی ترمیم میں بھی عوامی …
Read More »پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان باشندوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انہیں 2 ہزار روپے دن کا لالچ دے کردھرنے پربلایا اور توڑ پھوڑ کرنے کا …
Read More »پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
لاہور(پاکستان امیج) پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں سابق صوبائی محتسب میجر (ر) اعظم سلیمان، سابق گورنر پنجاب شاہد حامد، سابق وفاقی وزیر زاہد حامد، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر، کیپٹن (ر) ثاقب ظفر، چیئرمین این …
Read More »ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی (پاکستان امیج) عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد رحمان المعروف ڈکی بھائی پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ دنوں کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں …
Read More »
Pakistan Image