پاکستان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہربھی شامل

لاہور (پاکستان امیج )دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہر بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” نے ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے بتایا کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جبکہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔ آج لاہور کا ایئر کوالٹی …

Read More »

کراچی میں سڑک پر خاتون نے موٹر سائیکل سے والے لفٹ مانگی تو وہ رک گیا لیکن یہ خاتون تھی؟

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک خاتون نے لفٹ لینے کے بہانے ایک موٹر سائیکل سوار شخص سے واردات کر ڈالی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق متاثرہ شہری نے اس واقعے کے بعد عوامی کالونی تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔ متاثرہ شہری کے مطابق، کورنگی سنگر چورنگی پر ایک …

Read More »

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ملتان …

Read More »

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ایف بی آر کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج جمعہ کو پراپرٹی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سما ٹی وی کے مطابق گرفتاری سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور رہائی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے، کے پی حکومت کی سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کے احکامات بھی جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

لاہور (پاکستان امیج )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 271200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 232510 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط پر قانونی ونگ سے رائے طلب کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط پر قانونی ونگ سے رائے طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط الیکشن …

Read More »

حکومت نے واضح کیا نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیرقانون نے واضح کیا کہ دو تہائی اکثریت کیلئے نمبر پورے ہیں،حکومت نے واضح کیا کہ نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،حکومت اپنے زور لگانے کے بجائے اتفاق رائے چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو …

Read More »

جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں اراضی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اراضی سے متعلق …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ نااہلی کیس: وکیل الیکشن کمیشن کو تیاری کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان توشہ خانہ نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کیلئے2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں 5 سالہ نااہلی کے خلاف …

Read More »