اسلام آباد (پاکستان امیج)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے مجوزہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم اتفاق رائے کے ساتھ آئے گی اور ہم چاہتے ہیں اس میں تحریک انصاف بھی شامل ہو، ترامیم سے متعلق ڈرافٹ …
Read More »پاکستان
ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریفائنری سیکٹر میں6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، او سی اے سی کا کہنا ہے کہ نفاذ کے معاہدوں پر دستخط کیلئے …
Read More »ملک بھر میں 5نئے ریڈار اور 300 آٹو میٹک ویدر اسٹیشن نصب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں5نئے ریڈار اور 300آٹو میٹک ویدر سٹیشن نصب کیے جائیں گے،جس کیلئے فنڈنگ ورلڈ بنک دے گا ، ماڈرنائزیشن آف میٹرالوجیکل منصوبے کا ٹینڈرنگ پراسس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے توقع ہے کہ اس منصوبے پر رواں ماہ …
Read More »آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ
کراچی(پاکستان امیج) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2 کو کراچی اتار لیا گیا جبکہ 22 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 832، اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 319 منسوخ …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی …
Read More »سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں۔ انہوں نے کہا …
Read More »این اے 231 میں دوبارہ گنتی کے دوران نقاب پوش افراد بیلٹ پیپر کا تھیلہ لے کر فرار، گنتی ملتوی
اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 231 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آفس میں ہنگامہ آرائی کے باعث ایک ہفتے کے لیے روک دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خالد محمود کی درخواست پر این اے 231 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جانی تھی لیکن آج ووٹوں کی دوبارہ گنتی …
Read More »اعظم سواتی نے چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر رہنما اعظ سواتی نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اعظم سواتی نے جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’مجھے معلوم ہوا ہے کہ …
Read More »آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پانچ انڈپینڈنٹ پاور پروڈیسرز (آئی پی پیز) کے معاہدوں کے خاتمے کے بعد عوام کے لیے بجلی کی قیمتیوں میں کمی سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب سوالات جنم لے رہے ہیں کہ معاہدے کی منسوخی سے حکومت کو کئی ارب روپے کا فائدہ ہوگا لیکن بجلی کے عام …
Read More »رمضان شوگر مل ریفرنس:لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کیخلاف ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلئے
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس کی سماعت سماعت ہوئی،عدالت نے ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلئے،عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ ریفرنس نیب کے …
Read More »
Pakistan Image