لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پرآئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے …
Read More »پاکستان
جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہتر، بات آگے بڑھ سکتی ہے: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہت بہتر ہے اور یہاں سے بات آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بھی میٹنگ ہو رہی ہے …
Read More »ایک ایسے واقعے کا ایشو بنایا گیا جو سرے سے ہوا ہی نہیں تھا، وہ بچی زیادتی کا نہیں گھٹیا سیاست کا شکار ہوئی ،مریم
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ایسے واقعے کا ایشو بنایا گیا جو سرے سے ہوا ہی نہیں تھا،سوشل میڈیا کے ذریعے طلبا کو گمراہ کرکے ایک مہم چلانے کی کوشش کی گئی،سوشل میڈیا پر ایسے الزامات لگائے جن کا کوئی وجود ہی نہیں تھا،وہ بچی زیادتی کا نہیں گھٹیا سیاست کا شکار ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ …
Read More »ایس سی او کانفرنس میں 8دستاویزات پر دستخط، چین کو چیئر دینے کی حمایت، شنگھائی تعاون تنظیم کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)شنگھائی تعاون تنظیم ہیڈ آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق ارکان ممالک کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کیے گئے، ارکان نے 2024-25 کی چیئر چین کو دینے کی حمایت کردی جب کہ اگلی ایس سی او کانفرنس روس میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او ارکان ممالک کے …
Read More »نواز شریف آج سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے، صدر نواز شریف آج سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے، صدر مملکت آصف زرداری بھی لاہور پہنچ گئےمملکت آصف زرداری بھی لاہور پہنچ گئے
لاہور (پاکستان امیج ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف آج اہم سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی عشائیے میں شریک ہوں گے، وہ ایس سی او کے اجلاس کے بعد لاہور پہنچیں گے۔ “جنگ ” نے ذرائع کے مطابق عشائیے میں شرکت کے لیے صدر آصف …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،چیئرمین ایف بی آر
کراچی(پاکستان امیج)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، نان فائلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر نومبر میں کارروائی ہوگی، وزیراعظم کی ہدایت ہے ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑنا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے فیڈریشن ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ معاشی اعدادوشمار …
Read More »بات چیت ہی جمہوریت کی طاقت اور بند دروازے کھولنے کی چابی ہے، شیری رحمٰن
اسلام آباد ( پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بات چیت ہی جمہوریت کی طاقت اور بند دروازے کھولنے کی چابی ہے، امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق اور مشاورت …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (پاکستان امیج )سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کا سابقہ ریکارڈ 20 دن بعد ٹوٹ گیا۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں پھربڑا اضافہ ریکارڈکیاجارہا ہے،آج سونےکی 24 قیراط قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا جس کےبعدفی تولہ سونے کے قیمت 277200 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ …
Read More »بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیک
لاہور (پاکستان امیج )معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں ہکلاتے تھے لیکن سٹیج پر دعوت تبلیغ کیلئے آیا تو ہکلاہٹ ختم ہوگئی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں لاہور کے دورے پر ہیں جس دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بچپن سے متعلق حیران کن بات بتائی۔ ڈاکٹر ذاکر …
Read More »اضافی بل دینا ہوگا،کراچی میں از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع ، سوئی سدرن کی انوکھی منطق
کراچی(پاکستان امیج)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع کردی۔ ایس ایس جی سی نے اس حوالے سے صارفین کو اضافی بل بھی بھیجنا شروع کردیے ہیں۔ کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز کے نام سے 2085 روپے کے اضافی بل بھیجنا شروع کردیے …
Read More »
Pakistan Image