لاہور (پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 9 مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے 9 مختلف کارروائیوں میں ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کی 212.74 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی جبکہ 11 ملزمان کرفتار …
Read More »پاکستان
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر 3بجے طلب کیا گیا۔
Read More »شادی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کیسے ٹریپ کیا جاتا ہے؟ کچے کے ڈاکو کی بیوی کے اہم انکشافات
کراچی(پاکستان امیج )کچے کے ڈاکو کی گرفتار بیوی تانیہ عرف حنا خان عرف حنا بلوچ کے اہم انکشافات سامنے آئے ، جس میں ملزمہ نے بتایا کہ کراچی سے کچے تک کیسے پہنچی اور کیسے شادی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کچے تک بلاتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی تاریخ میں پہلی ہنی ٹریپر خاتون تانیہ پکڑی گئی، …
Read More »کوشش کررہے ہیں پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے:وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لئے انہیں سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس …
Read More »فضل الرحمان، نواز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے
لاہور (پاکستان امیج )26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر مشاورت کے لئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نواز شریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل …
Read More »پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتاہوں: جے شنکر
اسلام آباد (پاکستان امیج) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ، ہم ایک ایس وقت میں مل رہے ہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں ، دو بڑے تنازعات جاری ہیں جن کے عالمی اثرات مختلف ہیں ۔ بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے …
Read More »لاڑکانہ: کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
لاڑکانہ(پاکستان امیج )لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو کے گاوں کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں کی جانب سے فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں جاں بحق …
Read More »شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی، وزیراعظم بیلاروس
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیلا روس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ایس سی او کے 23ویں سربراہ اجلاس کا باضابطہ آغاز ہو گیا،وزیراعظم شہبازشریف ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،ایس سی او اجلاس سے خطاب …
Read More »معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ملکوں کو نئی حکمت عملی پر غور کرنا ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خطے کے ملکوں میں ٹرانسپورٹ ،توانائی کے شعبوں میں تعاون کے بہت مواقع ہیں،معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ملکوں کو نئی حکمت عملی پر غور کرنا ہوگا،سیاحت ، روابط گرین بیلٹ کے شعبوں پر توجہ کی ضرورت ہے، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ملکر کام …
Read More »عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر بہن نورین نیازی کا ردعمل بھی آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی نے کہا ہے کہ پمزہسپتال کی رپورٹ اورڈاکٹرزپرہمیں یقین نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی کا کہنا تھا کہ پمزہسپتال والےپہلے بھی غلط رپورٹ دے چکے ہیں،ان کی رپورٹ پر کوئی یقین نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ بیرسٹرگوہرسےمیرا کوئی رابطہ …
Read More »
Pakistan Image