پاکستان

مہر بانو نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما زین قریشی سے بھی پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مہر بانو قریشی نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے بیان میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے زین سے کوئی رابطہ …

Read More »

آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر بہت محنت کی ہے، مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں ۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کا وفدمولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کا وفد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا،وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، مولانا راجہ ناصر عباس شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی وفد نے عمران خان سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان سےملاقات کی تھی اور بانی پی ٹی آئی کا سربراہ جے …

Read More »

ہم آپ کے ساتھ چلیں گے،مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو کوفون

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم پر حکومت اور اتحادیوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ہم آپ کے ساتھ چلیں گے اور آپ کے ساتھ کئے …

Read More »

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا، وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔ سموعہ میں دولت مشترکہ …

Read More »

ریحام خان نے ہانیہ عامر کومشورہ دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) معروف میزبان، صحافی، فلم ساز اور بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ریحام خان نے مختلف امور سمیت ہانیہ عامر کی کامیابی اور اس کے اب تک کے سفر کے بارے میں بات …

Read More »

عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاکہناتھا کہ آئینی ترامیم کم از کم عوام کے سامنے رکھی جائیں،رات کے اندھیرے میں فیصلے نہیں ہونے چاہئیں،ان کاکہناتھا کہ آئینی ترامیم پر ایک ماہ سے فضول بحث …

Read More »

مودی کو خود آنا چاہئے تھا ،پاک بھارت تعلقات بارے مثبت سوچتا ہوں : نواز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج )سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پاک بھارت تعلقات کے بڑے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں ان کی بہت زیادہ خواہش تھی کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی خود اسلام آباد آتے، وہ اس بات کی بھی پرجوش خواہش رکھتے ہیں کہ،چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کی کرکٹ ٹیم پاکستان …

Read More »

بانی پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے بدلے این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں جو ملنا نہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے بدلے این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں جو ملنا نہیں،ایک سال جیل میں رہنے کے بعد بھی ان کا مائنڈسیٹ انتشاری ٹولے کے سرغنہ والا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، 9نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر سردارایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرتریٹ نے اجلاس کا 9نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں بڑےپیمانے پر مبینہ غبن پر توجہ دلاؤنوٹس پیش ہوگا، قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024منظوری کیلئے پیش کیا …

Read More »