آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر بہت محنت کی ہے، مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں ۔

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *