بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میرعطااللہ لانگو 457ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے،ان کے مدمقابل خالد کبدانی نے 375ووٹ حاصل کئے۔جمیل بوستان 344ووٹ حاصل کرکے سینئر نائب صدر،عصمت اللہ اچکزئی 415ووٹ لے کر نائب صدر ،محمد ایاز کاکڑ417ووٹ لےکر جنرل سیکرٹری اورعبدالقادر392ووٹ لیکر پریس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *