کوئٹہ(پاکستان امیج ) دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔ ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سے انکاری ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ اورکان کنوں کی سفارشات پرغورکیاجارہا ہے جبکہ حکومت دکی …
Read More »صوبائی خبریں
قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب …
Read More »بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس ایم پیٹرک مسلم لیگ ن کی طرف سے بلوچستان اسمبلی میں اقلیتی نشست پر ممبر تھے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن …
Read More »دکی: کان حملے کے بعد ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل
دکی (پاکستان امیج )بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل ہے۔ لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق عدم تحفظ کے باعث 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ضلع کی 1200 سے زائد کوئلہ کانوں میں …
Read More »میرے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے دونوں سینیٹرزبھی مستعفی ہوجائیں،اختر مینگل
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان سے حکومت اور طاقتوروں نے جو سلوک کیا اس پر اسمبلی سے مستعفی ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اختر مینگل نے کہاکہ خفیہ ادارے میری جماعت کے 2 سینیٹرز اور انکی فیملی کو ہراساں کررہے ہیں، میرے پاس ایک ہی …
Read More »لسبیلہ:گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچیاں انتقال کرگئیں،مزید 2 کی حالت تشویشناک
لسبیلہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق گلے کی بیماری سے بچیوں کا انتقال لسبیلہ کے پہاڑی علاقے میں ہوا جبکہ گلے کی بیماری میں مبتلامزید 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لیویزحکام کا کہنا ہے کہ والدین کے مطابق بچیاں2 روز سے گلے کی بیماری میں مبتلا …
Read More »پیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے
کوئٹہ (پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 44 کے 16 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کی جانب سے پی بی 44 کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد پیپلز پارٹی کے عبیداللہ گورگیج رکن …
Read More »ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
ژوب(پاکستان امیج)ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بم دھماکے میں 10افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
Read More »بلوچستان : قیدی وین پر فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق، 3 پولیس اہلکار زخمی
نصیر آباد (پاکستان امیج) بلوچستان میں ڈسٹرکٹ جیل کے باہر قیدی وین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری ڈسٹرکٹ جیل پہنچ گئی ، جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا …
Read More »موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، بلاول بھٹو بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کھل کر بول پڑے
کوئٹہ (پاکستان امیج ) موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کھل کر بول پڑے ۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئینی عدالت میں بیٹھیں یا جسٹس منصورعلی شاہ مجھے کوئی مسئلہ …
Read More »
Pakistan Image