صوبائی خبریں

بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوا تو بلوچستان اسمبلی بھی تیار ہے۔ کوئٹہ …

Read More »

مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام

مکران (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو بری طرح ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ کو نشانہ بنایا تھا۔ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اسکواڈ کو …

Read More »

بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ نے افسران سے حلف لے لیا،

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے  افسران سے حلف لے لیا، نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دو ٹوک اعلان روز اول کہا تھا کوئی نوکری نہیں بکے گی، اصولی موقف پر کابینہ اراکین اور …

Read More »

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل کرنیوالےملازمین کیلئے عمر کی حد 50 سال ہوگی جن اسامیوں میں زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 43 سال …

Read More »

بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا، سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف …

Read More »

گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کا اختتام

گوادر(پاکستان امیج)گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اختتامی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گوادر میں منعقدہ تقریب میں جی او سی گوادر نے پروگرام مکمل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی اور سرٹیفکیٹس …

Read More »

خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ )پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، حکومت بلوچستان نے تعلیم کو اولین ترجیح بناتے ہوئے تعلیمی نظام کی بہتری اور اسکولوں کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں گزشتہ دو برسوں …

Read More »

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ

کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل، 7 منصوبوں پر کام جاری جبکہ 5 نئے منصوبے تجویز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس، کوئٹہ کی ترقی، خوبصورتی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ …

Read More »

کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی تھی۔

Read More »

بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج ) بلوچستان سے ملک کے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہی، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج بھی کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوئی، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے …

Read More »