کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی تھی۔
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …