قلات (پاکستان امیج)قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے این 25 پر اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کے لیے …
Read More »صوبائی خبریں
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی
خاران (پاکستان امیج)فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔ فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری موقع پر پہنچ کر متاثرہ مزدوروں کو طبی امداد فراہم …
Read More »عدلیہ میں خواتین کی بڑی تعداد؛ بلوچستان کی بیٹیاں ہر میدان میں آگے
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کی بیٹیاں ہرمیدان میں آگے ہیں۔ عدالتوں میں خواتین وکلا کی بڑھتی تعداد مثبت تبدیلی کا مظہر ہے۔ بلوچستان کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ شعبہ وکالت میں بھی نمایاں کردار ادا کررہی ہیں۔ کوئٹہ کی عدالتوں میں خواتین وکلا کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جہاں 150کے قریب خواتین وکلاء …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
چاغی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجگور اور چاغی میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک …
Read More »کوئٹہ؛ گھر میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب کرتے ہوئے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او کیچی بیگ پولیس مجاہد ملغانی کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کیچی بیگ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ واقعے کے مطابق کلی اللہ آباد کے ایک گھر میں موجود موٹرسائیکل میں …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت کوہاٹ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے …
Read More »بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (پاکستان امیج)بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 2 مختلف کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسپیشل دیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ ضلع صحبت پورمیں بی ایس ڈی آئی کے فیزون اورٹو کے تحت تمام72 منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیے گئے ہیں۔ یہاں ترقیاتی منصوبوں کے لیے60 کروڑ56 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے تھے۔ بی ایس ڈی آئی منصوبوں سے …
Read More »صحافی نصیر کاکڑ پر مبینہ تشدد کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوٹس ‘ مقدمہ درج
کوئٹہ(پاکستان امیج) صحافی نصیر کاکڑ پر مبینہ تشدد کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس پر کوئٹہ پولیس نے ملزم ملک باری کاکڑ کے خلاف تھانہ گوالمنڈی میں مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عمران شوکت اور …
Read More »ژوب: سینٹرل جیل سے جعلی عدالتی احکامات پر منشیات کیسز کے 2 سزا یافتہ قیدی رہا، تحقیقات شروع
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سینٹرل جیل سے مبینہ جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے منشیات کے مقدمات میں 25، 25 سال قید کی سزا پانے والے دو قیدیوں کی غیر قانونی رہائی کا انکشاف ہوا، جس کے بعد جیل انتظامیہ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر رہا کیے جانے …
Read More »
Pakistan Image