کوئٹہ (پاکستان امیج) بابر یوسفزئی نے کہا کہ نوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کے مبینہ زیادتی و قتل کیس میں تینوں نامزد ملزمان کی گرفتاری قابلِ تحسین ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کیس میں نامزد تمام تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ڈی آئی جی رخشان اور ایس پی نوشکی کی ہدایات پر ایس ایچ او احمد …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ :چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملا خیل، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ آف بلوچستان کے ججز کی شرکت وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس روزی خان بڑیچ بھی تقریب میں موجود تقریب میں آئی جی …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی(پاکستان امیج)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔ یہ دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث تھے۔ کارروائی …
Read More »نوشکی میں 8 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، وزیر داخلہ بلوچستان کا نوٹس، ایک ملزم گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد وال میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا، جہاں 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ واقعے پر وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو …
Read More »چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ
کوئٹہ (پاکستان امیج )چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ۔ مرکز چمن سے جنوب مغرب میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے1 بج کر 16منٹ پر محسوس کئے …
Read More »بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد میں روک دی جائے گی۔
Read More »پشتون قومی جرگہ کسی کے خلاف نہیں، کوئٹہ سمیت پشتون اضلاع میں اراضی پر قبضے اور چیک پوسٹوں پر تذلیل بند کی جائے، حل بندوق نہیں بلکہ قومی اتحاد اور سیاسی شعور ہے ، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع اور جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم کی جان، مال، وسائل اور تاریخی تشخص کو سنگین خطرات لاحق ہیں، جس کے تدارک کے لیے تمام سیاسی جماعتوں، قبائلی عمائدین، نوابوں …
Read More »فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا، مطلوب خواتین کی نشاندہی میں مدد دینے یا اطلاع دینے والوں کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔ ان سے …
Read More »بلوچستان حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ، تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ بلوچستان نے عید میلاد النبی ﷺ کے مقدس موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی …
Read More »گوادر میں ایف سی چیک پوسٹ کی ویڈیو بنانے پر مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ(پاکستان امیج) گوادر میں ایف سی سیکیورٹی چیک پوسٹ سے متعلق ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گوادر پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان نے گوادر میں چیک پوسٹ پر گاڑی روکنے کے واقعے کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل …
Read More »
Pakistan Image