کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں ایک ماہ قبل بوری بند حالت میں ملنے والے کمسن بچے علی شاہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی سگی چچی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش ملزمہ نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے، جبکہ واردات میں استعمال …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت بولان، خضدار، زیارت اور ہرنائی سمیت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بلوچستان گہرام بخشی بلوچ نے کہا کہ شمالی بلوچستان کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے لیے سہولیات …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
آواران (پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران …
Read More »یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور طرزِ حکمرانی کے مستقبل پر اہم مذاکرہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور طرزِ حکمرانی کے مستقبل پر اہم مذاکرہ ہوا جس میں سیاسی، تعلیمی، صحافتی، سماجی حلقوں کے ںمائندوں اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مذاکرے میں ملک بالخصوص بلوچستان میں انتظامی چیلنجز اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مذاکرے میں …
Read More »بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ، 9 نئی ایمبولینسز شامل
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نظام میں 9 نئی ایمبولینسز شامل کردی گئی ہیں۔ صوبائی حکومت نے بلوچستان میں ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے کوئٹہ میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 کی استعدادِ کار بڑھانے کیلئے جدید سہولیات سے لیس 9 نئی ایمبولینسز شامل کر دی ہیں۔ …
Read More »بلوچستان؛ یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں۔ ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس مکمل کر لیا۔ ایس او ایس ویلیج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچیوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل ہونے پر تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ میں کامیاب کارروائی کے دوران کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران سیکیورٹی …
Read More »ہرنائی کی کوئلہ کانیں موت کے کنویں بن گئیں، شاہرگ میں گیس بھرنے سے 4 غریب کان کن لقمہ اجل، 2 تاحال لاپتہ
ہرنائی (پاکستان امیج) شاہرگ کے علاقے میں پی ایم ڈی سی کی کوئلہ کان نمبر 151 میں گیس بھرنے سے حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 8 کانکن کان کے اندر پھنس گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 کانکنوں کو زخمی حالت میں کان سے باہر نکال لیا۔ دونوں زخمیوں کو ابتدائی …
Read More »حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، ان لوگوں سے ضرور بات چیت ہوگی جو پاکستان کے آئین اور …
Read More »ضلع شیرانی میں ترقی کا نیا سفر، ترقیاتی منصوبوں سے عوامی سہولیات اور معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری
شیرانی (پاکستان امیج)بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع شیرانی میں ترقیاتی منصوبوں نےعلاقے میں تعمیرو ترقی کی نئی بنیاد رکھ دی ہے۔ فیز ون اور ٹو کے تحت ضلع شیرانی میں مجموعی طور پر 116 ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے، جن میں سے 115 منصوبے مکمل ہوچکے۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ان منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر …
Read More »
Pakistan Image