سبی(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اطراف میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 23 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مرکز سبی سے 24 کلومیٹر دور شمال مغرب میں …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے تربت بنچ نے فیصلہ معطل کیا، جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس ایوب ترین پر مشتمل بنچ نے سماعت کی،کیس کی مزید سماعت 15لائی تک ملتوی کردی گئی۔ یاد رہے کہ بلوچستان حکومت نے مختلف …
Read More »رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کا اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا
کوئٹہ(پاکستان امیج )رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کے مبینہ اغوا کا معاملہ حل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ مل گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچہ خود سے گوادر روانہ ہوا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی شروع کر دی تھی۔ واضح رہے …
Read More »ایران سے مزید 99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)ایران سے مزید 99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایران سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،مزید99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے،واپس آنے والوں میں 93زائرین اور6طلبا شامل ہیں۔ یادرہے کہ گوادر کے سرحدی گیٹ سے ابتک 10ہزار400پاکستانی واپس پہنچ چکے ہیں۔
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ژوب آمد، جسٹس جمال خان مندوخیل اور سینیٹر بلال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
ژوب(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کے روز گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، صوبائی وزراء اور اراکین بلوچستان اسمبلی کے ہمراہ ایک روزہ مختصر دورے پر ژوب پہنچے۔ جہاں انہوں نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر بلال خان مندوخیل سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات …
Read More »کوئٹہ: جائیداد کی خاطر 2 سوتیلے بھائیوں کو قتل کرکے لاشیں گھر میں دفنانے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں گھر کے صحن میں دفن کردیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے سرکی روڈ پر ایک شخص عدنان نے 6 ماہ قبل 2 افراد فیضان سلیم اور محمد سلمان کو جائیداد کی خاطر قتل …
Read More »پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشین میں زلزلے کی شدت 4٫4ریکارڈکی گئی جبکہ گہرائی 12کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں …
Read More »ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایرانی پٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند ہوگئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) ایران اور اسرائیل میں جنگ کے باعث ایرانی سرحد سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں ایرانی پٹرول کی ترسیل بند ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ایرانی پٹرول کی ترسیل بند ہونے سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ایرانی پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں پٹرول دستیاب نہ ہونے …
Read More »بارکھان شہر رکھنی کے مرکزی علاقے میں زور دار بم دھماکہ
بارکھان (پاکستان امیج)بارکھان شہر رکھنی کے مرکزی علاقے میں زور دار بم دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیابارکھان دھماکے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئےبارکھان متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیابارکھان دھماکے سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےبارکھان ساتھ میں کھڑی پک اپ گاڑی …
Read More »پاکستان نے ایران سے متصل پنجگور، گوادر اورکیچ کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیے
گوادر (پاکستان امیج) پاکستان نے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی اضلاع پنجگور، گوادر اور کیچ کے کراسنگ پوائنٹس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنےضلعی انتظامیہ پنجگور کے حوالے سے بتایا کہ ایران سے متصل ضلع کے دونوں کراسنگ پوائنٹس چیدگی اور جیرک پروم میں آمد و رفت کے راستے تا حکم ثانی …
Read More »
Pakistan Image