ایران سے مزید 99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج)ایران سے مزید 99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایران سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،مزید99پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے،واپس آنے والوں میں 93زائرین اور6طلبا شامل ہیں۔

یادرہے کہ گوادر کے سرحدی گیٹ سے ابتک 10ہزار400پاکستانی واپس پہنچ چکے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *