کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں حالیہ مون سون بارش میں نقصانات پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے دوران مختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوئے،حالیہ بارش، طوفانی ہواؤں، آسمانی بجلی گرنے سے کئی علاقوں میں نقصانات ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق واشک …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان: طوفانی بارشیں، آسمانی بجلی اور دیوارگرنے سے بچی سمیت 3 جاں بحق
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے اضلاع واشک ،لورالائی اور موسیٰ خیل میں موسلادھار بارشوں کے دوران آسمانی بجلی اور دیوارگرنے سے ایک بچی اور 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے بتایاکہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں، طوفانی ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کئی علاقوں میں …
Read More »کچلاک: استاد کا طالب علم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل
کچلاک (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع کچلاک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر غصے میں آئے ماموں نے سکول کے پرنسپل کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی آ ج نیوز نے …
Read More »مستونگ: فتنۃ الہندوستان کا مرکزی بازار پر حملہ، لڑکا جاں بحق، 7 زخمی، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
مستونگ (پاکستان امیج) مستونگ میں مسلح افراد نے بازار پر حملہ کردیا، فائرنگ اور دھماکوں میں لڑکا جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے،سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے مرکزی بازار پرحملہ کردیا، ضلعی انتظامیہ …
Read More »بارڈر ٹریڈ کی بندش نے عوام کو معاشی بدحالی میں دھکیل دیا ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ(پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بارڈر ٹریڈ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی تجارت کی بندش نے بلوچستان کے عوام کو بدترین معاشی بحران میں مبتلا کر دیا ہے، حکومت کے غیر دانشمندانہ فیصلے سے نہ صرف روزگار کے مواقع ختم ہو رہے ہیں بلکہ …
Read More »بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 5.5 شدت کا زلزلہ، مکانات تباہ، 3افراد زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونوح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کت مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ اایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل میں زلزلے …
Read More »کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغواء کیے جانیوالے 10 سالہ طالب علم کی لاش برآمد
کوئٹہ(پاکستان امیج) پٹیل باغ سے 7 ماہ قبل اغواء کیے جانے والے 10 سالہ طالب علم مصور کاکڑ کی لاش مستونگ سے برآمد ہوگئی۔ نجی ٹی وی ’’جیو نیوز‘‘ نے بتایا کہ گزشتہ سال 15 نومبر کو مقامی تاجر حاجی راز محمد کے 10 سالہ بیٹے مصور کاکڑ کو پٹیل باغ سے اُس وقت اغواء کیا گیا جب وہ …
Read More »بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیر فعال، 12 ہزار سے زائد بنیادی سہولتوں سے محروم
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی زبوں حالی ایک بار پھر سامنے آ گئی۔محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 15 ہزار 268 اسکولوں میں سے 3 ہزار 692 اسکول مکمل طور پر غیرفعال ہیں، جبکہ ہزاروں اسکولوں کو بجلی، پانی، گیس اور بیت الخلا جیسی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دی …
Read More »بلوچستان گرینڈ الائنس کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سرکاری ملازمین کے اتحاد بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے 18 نکاتی مطالبات اور گرفتار قائدین و کارکنان کی رہائی کے لیے شروع کی گئی احتجاجی تحریک دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اس احتجاج کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر، کالجز، یونیورسٹیاں اور اسکولز بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ سرکاری اسپتالوں میں صرف ایمرجنسی …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان کا مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم
کوئٹہ: (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے انہیں تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ تعلیم کو فرائض سے غفلت برتنے والوں کی تفصیلات طلب کرنے کا حکم دیا۔ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بغیر اطلاع کے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو …
Read More »
Pakistan Image