پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشین میں زلزلے کی شدت 4٫4ریکارڈکی گئی جبکہ گہرائی 12کلومیٹر تھی ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ،دفاتر اور دکانوں سے باہر آ گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *