کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں اقلیتوں کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے “پیپلز مینارٹی کارڈ” کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے اقلیتوں سے متعلق مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور سنجے کمار، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں پانی کے مؤثر استعمال اور ذخیرے کے لیے جدید حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں آبی وسائل کو محفوظ بنانے اور زرعی ترقی کے منصوبے لونگ ڈیم پر کام تیز کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس، متعلقہ حکام کی بریفنگ , وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ آبی منصوبے صوبے کے زرعی مستقبل کے ضامن ہیں بلوچستان میں پانی کے مؤثر …
Read More »تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 8 افراد زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج) تربت میں دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے نشانہ بنایا، 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی کے دھماکے میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ محفوظ رہے جبکہ 5 لیویز اہلکاروں سمیت 8 افرادزخمی ہوئے …
Read More »کوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ …
Read More »خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ متعدد گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ واقعہ صوبے میں ایک ہفتے کے اندر مزدوروں کے اغوا کا دوسرا بڑا سانحہ ہے، جس سے علاقے میں سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے …
Read More »پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجپاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطلارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل
چمن (پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل کر دی گئی، صرف غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں سمیت ہر طرح کی آمد و رفت بدستور مکمل طور معطل ہے۔ صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی …
Read More »مستونگ: اغواء ہونے والے ڈی ایس پی یوسف ریکی کی لاش برآمد
مستونگ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ سے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی یوسف ریکی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، نامعلوم افراد نے مغوی ڈی ایس پی کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مقتول ڈی ایس پی یوسف ریکی نوشکی پولیس تھانے میں …
Read More »مستونگ: تحصیل دشت سے 7 مزدور اغواء،
مستونگ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں سیاہ پشت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی ایک نئی زیر تعمیر چوکی (ناکہ) پر کام کرنے والے سات مزدوروں کو اغواء کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا جب مسلح افراد آئے اور چوکی پر کام کرنے والے مزدوروں …
Read More »اوتھل چیک پوسٹ پر بچے کی ہلاکت کا واقعہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا سخت نوٹس، انکوائری کا حکم
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اوتھل میں کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر کئی گھنٹے تک مسافر بس کو روکے جانے کے باعث بیمار بچے کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، کراچی منتقل کیا جانے والا ایک بیمار بچہ مسافر بس میں اوتھل کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ …
Read More »کوئٹہ میں موسم سرما کی آمد سے قبل ہی گیس لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شہری شدید پریشان
کوئٹہ(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی کے مسائل نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی کے اوقات کار غیراعلانیہ طور پر تبدیل کر دیے گئے ہیں، جس سے گھریلو صارفین بالخصوص خواتین کو شدید مشکلات کا …
Read More »
Pakistan Image